کراچی(streamhours )عالمی شہرت یافتہ امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا خاموشی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، انہوں نے تاحال اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف کھلاڑی

جان سینا نے اپنی مسلمان دوست ایرانی نژاد شائے شیریازیدے سے دوسری شادی کرلی ہے لیکن وہ ابھی تک اپنی شادی منظر عام پر نہیں لائے۔رپورٹ کے مطابق جان سینا کی یہ دوسری شادی ہے، ریسلر نے اپنی پہلی بیوی الزبتھ ہیوبرڈیو کو 3 سال رشتہ ازدواج میں منسلک رکھنے کے بعد 2012 میں طلاق دے دی تھی۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں