کراچی (streamhours) صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے بڑا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے کئی گنا بڑا ہے کراچی میں حکومت کے مخالفین کا اتنی بڑی
کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے کئی گنا بڑا ہے کراچی میں حکومت کے مخالفین کا اتنی بڑی تعداد میں اکٹھا ہونا تحریک انصاف کے لئے لمحہ فکریہ ہے جلسے سے خطاب کرنے والے کئی پختون اور بلوچ رہنماؤں کی تقریروں کو میڈیا سنسر کر رہا ہے جس کی سوشل میڈیا پر مذمت ہو رہی ہے pic.twitter.com/ojSlt6Iiw2
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) October 18, 2020
تعداد میں اکٹھا ہونا تحریک انصاف کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرنے والے کئی پختون اور بلوچ رہنماؤں کی تقریروں کو میڈیا سنسر کر رہا ہے جس کی سوشل میڈیا پر مذمت ہو رہی ہے۔
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89