اسلام آباد(streamhours ) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ثانیہ نشتر کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،اپنی ذمہ داریاں اب گھر بیٹھ کر پوری کروں گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق


گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 433 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی تعداد 3 لاکھ 23 ہزار 452 تک پہنچ چکی ہے، پاکستان میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 659 ہو گئی ہے۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں