لاہور (streamhours) نجی نیوز چینل کی معروف اینکر پرسن ، ٹی وی میزبان اور یو ٹیوبر عائشہ جہانزیب کا حالیہ اور خوبصورت ترین فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ دلکش ساڑھی پہنے ہوئے مخلتف پوز میں تصاویر کھینچوا رہی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کیں، جسے صارفین نے بے حد پسند کیا۔







Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں