لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی صورت بر داشت نہیں کی جائیگی۔سرکاری ٹی وی کےمطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی موجودگی میں چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم


نے کہاکہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں