لاہور (streamhours) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی رہنمائوں ، عہدیداروں اور نوجوان کارکنوں کیساتھ رابطوں کو بڑھاتے ہوئے ملاقاتوں کا شیڈول ترتیب دے دیا۔ ‘‘شیرجوان’’ کے نام سے فورس کی تشکیل کیلئے کوئٹہ جلسہ کے بعد مختلف یونیورسٹیوں ، کالجز اورپیشہ ورانہ تعلیمی


اداروں کے طلبا وطالبات سے ملاقاتیں کریں گی۔ مریم نواز وزیراعظم آزاد جموں و کشمیرراجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں رائیونڈ میں ظہرانہ بھی دیں گی جس میں دونوں اطراف کے خاندان کے افراد شریک ہونگے ۔ رپورٹ کے مطابق مریم نواز پڑھے لکھے نوجوانوں کومسلم لیگ ن میں شامل کرنے کیلئے ملاقاتیں کریں گی اور انہیں شیرجوان فورس میں شمولیت کی دعوت دیں گی ۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں