کراچی (streamhours) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مزار قائد والی صورتحال یہ ہے کہ جس وقت یہ واقعہ ہوا میں نے آئی جی کو فون کیا اور کہا کہ آئی جی صاحب یہ واقعہ ہوا ہے اس کی رپورٹ چلی ہے اس پر قانون کے مطابق کارروائی کریں اور مزار کے رولز میں

نے ان کے ساتھ شیئر کئے ،میں نے کہا کہ یہ رولزہیں آپ کارروائی کریں اور اسٹیٹ کو آپ مدعی بنائیں اورپولیس خود اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرے کوئی پارٹی نہ ہو بیچ میں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ میں نے انہیں کہا کہ اگر یہ کسی غریب انسا ن نے کیا ہوتا کسی ریڑھی والے نے کسی چھاپڑی والے نے تو اب تک تو آپ نے اس کو رلادیا ہوتا، وہ سمجھ رہے تھے کہ اس پر ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتی۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں