برسلز (streamhours) کورونا وائرس کے باعث بیلجیئم کی وزیر خارجہ صوفی ولیمز کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروا دیا گیا ہے۔


گذشتہ جمعہ کو وزیر خارجہ میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ بعد ازاں ان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔



45 سالہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اس حکومت کی تشکیل سے قبل ملک کی عبوری وزیر اعظم کی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں۔







Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں