لاہور(streamhours) سینکڑوں ملازمت ڈھونڈنے والوں کو ویزا کی شرائط پوری نہ کرنے پر دبئی ایئرپورٹ پر داخلے سے انکار کردینے کے بعد پاکستانیوں اور بھارتیوں کو وارن کیا گیا ہے کہ وہ سیاحوں / وزٹ ویزوں پر ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے کے لئے پرواز نہ کریں۔قومی موقر نامےکی رپورٹ کے مطابق دبئی انٹرنیشنل

ایئرپورٹ پر سیاحوں / وزٹ ویزوں پر پھنسے ہوئے مسافروں کے جاری مسائل کا جواب دیتے ہوئے دبئی میں پاکستانی اور بھارتی مشنزنے اپنے ممالک سے ملازمت کے متلاشیوں سے ان ویزوں پر متحدہ عرب امارات آنے سے پرہیز کرنے کو کہا ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں