اردو زمین (ویب سائٹ ڈیسک) کہتے ہے۔ کہ ہر عورت کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے۔ کہ اس کا شوہر بہت فرما بردار ہو۔ اور وہ اس کی ہر خواہش پورا کرتا ہو۔

اور اس کے علاوہ وہ اس سے بہت محبت کرتا۔ لیکن اج ہم اپ کو ایک ایسے عورت سے ملاتے ہے۔ جو بلکل اس کے الٹ ہے۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون اپنے شوہر کے بہت زیادہ پیار سے تنگ آکر طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی شدہ خاتون شادی کے 18 مہینے بعد ہی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔

خاتون نے موقف اپنایا کہ اس کا شوہر بہت زیادہ پیار کرنے والا ہے اور بالکل بھی جھگڑا نہیں کرتا۔وہ کپڑے،

برتن دھودیتا اور گھر کی صفائی بھی کردیتا ہے۔ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوجائے تو بالکل بھی بحث نہیں کرتا اور فوری معاف کردیتا ہے۔

خاتون نے اپنی درخواست میں مزید کہا کہ وہ لڑائی کیلئے تڑپ گئی ہیں

 لیکن ان کا رومانٹک شوہر ایسا ہونے کی نوبت ہی نہیں آنے دیتا۔دالت نے خاتون کی درخواست کو غیر عملی قرار دیتے ہوئے

 خارج کردیا جس کے بعد اس نے مقامی پنچایت سے رابطہ کرلیا۔ پنچایت کے لوگ بھی خاتون کی عجیب و غریب شکایت سن کر حیران رہ گئے

اور وہ بھی اس جوڑے کی طلاق کے حوالے سے فیصلہ نہیں کرپائے۔

The post صفائی کرتا ہے، مجھے ایسے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا کیونکہ یہ appeared first on streamhours.


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں