کراچی(streamhours) گاڑیوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ، جدید ترین اور بے شمار خصوصیات کی حامل 7 سیٹر گلوری 580 متعارف کروا دی گئی ، اس ضمن میں کراچی میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں بتایا گیا کہ اس گاڑی کو متعارف کروانے کا مقصد ایسی گاڑی مارکیٹ میں لانا ہے


جو ہر کسی کے لیے حیرت انگیز اور کام کی سواری ثابت ہو سکے ۔ گلوری 580 پرو ایک شاہانہ انٹیرئیر والی کار ہے جو یقیناً صارفبن کے دل جیت لے گی ۔ پاکستان میں اس شاندار گاڑی کی قیمت 37 لاکھ سے 45 لاکھ کے درمیان رکھی گئی ہے ۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں