جنگ یرموک میں حضرت خالد بن ولید کی ٹوپی گم ہو گئی ، ہر جگہ تلاش کرنے کے باوجود نہ ملی سارے سپاہیوں کو تلاش میں لگا دیا جب ٹوپی ملی تو لوگ ٹوپی کو دیکھ کر بڑے حیرت زدہ ہوئے ۔ کیونکہ ٹوپی بڑی پرانی اور بوسیدہ تھی ۔ وہ بڑی حیرت سے ٹوپی لے کر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی یا حضرت ، اتنی پرانی اور خستہ حال ٹوپی کے لئے اس قدر پریشان ہونے کی کیا ضرورت تھی ۔ اس میں ایسی کون سی خاص بات تھی جو آپ نے اس کے لئے اتنی تگ ودوفرمائی ۔ حضرت خالدبن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : ’’ایک مرتبہ حضورنبی کریم ﷺ نے عمرہ ادا فرمایا تھا اور اپنے سرمبارک کے موئے مبارک اتروائے تھے ۔ لوگوں نے موئے مبارک لینے میں جلدی کی اور میں نے پیشانی مبارک کے موئے شریف لینے میں سبقت کی ۔ اس کے بعد حضور نبی کریم ﷺ نے ان موئے مبارک کو اس ٹوپی میں محفوظ فرما کر مجھے عنایت فرمادیا۔ اس کے بعد میں جس جنگ میں بھی شریک ہوا یہ ٹوپی میرے ساتھ رہی اور اللہ تعالیٰ نے اس کی برکت سے ہر مرتبہ مجھے فتح ونصرت عطا فرمائی‘‘۔
Recent Posts
- نوعمر لڑکی کے ساتھ دلخراش واقعہ ،سی سی ٹی وی ریکارڈنگ نے پول کھول دیے
- بڑے آئے عمران حکومت گرانے والے :کل کے احتجاج میں راولپنڈی سے مسلم لیگ (ن) اور دیگر 10 جماعتیں ملکر بھی کل کتنے بندے سڑکوں پر لا سکیں ؟ تعداد دیکھ کر مریم نواز کو ٹھنڈ میں بھی پسینہ آگیا
- خانہ کعبہ میں کبوتر کی سجدہ ریز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل –
- طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی،پرانے طلبا بھی مستفید ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
- سویلین اور عسکری ادارے ناکام ہوچکے، یہودیوں اور ہندوؤں سے پیسہ لیکر سیاسی عدم استحکام پیدا کرنیوالوں کو حکمرانی کا کوئی حق نہیں، پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ سے بھی وضاحت مانگ لی
Archives
Categories
- خلیجی ریاستوں سے معاہدے کے بعد اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں مزید یہودی بستیوں کی منظوری دیدی
- اپنے گھر والوں کی حفاظت اللہ خود کرتا ہے، اللہ کے گھر کی رونقیں بحال، 68 لاکھ سے زائد زائرین اور نمازی میں سے کوئی بھی کورونا وائرس کا شکار نہ ہوا
- کسٹمزڈیوٹی کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کا فراڈ، تہلکہ خیز انکشافات –
- لڑکی کے پیٹ سے ایک کلو بال برآمد کس بیماری میں مبتلا لڑکیوں کو ایسی صورتحال کا سامناکرنا پڑتا ہے؟ ڈاکٹر نے بتا دیا
- نیب نے ان لوگوں سے فراڈ کیا جنہیں فراڈ ڈھونڈنے کیلئے رکھا تھا،4 سال قبل ایک ارب ڈالر منتقلی کا انکشاف کیا تھا
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89