کراچی(streamhours)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے پارٹی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ استعفے دینے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا لہذا انکی رائے ہے کہ استعفے دینے سے گریز کیا جائے ، خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت کو 1985 کے الیکشن کی مثال یاد رکھنی چاہیے۔


استعفوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا مزید بڑھے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی میں شرکت کے لیے گڑھی خدا بخش روانہ ہونے سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے یہ بات کہی، اس سے قبل براہ راست ملاقات میں بھی خورشید شاہ نے بلاول بھٹو سے کہا کہ استعفے دینے سے حکومت ختم نہیں ہو گی ، اس کے لیے کچھ اور سوچنا ہو گا ۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں