لاہور( streamhours) گوگل اور وکی پیڈیا کی جانب سے پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریل کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان یعنی ایسرا بیلجک کو بنا دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق رواں سال کچھ بلنڈرز دیکھنے کو ملے جو کہ صرف اور صرف گوگل اور وکی پیڈیا کی جانب سے کیے گئے، انہی بلنڈرز میں سے ایک یہ بھی نکلا کہ بھارتی اداکارہ انوشکا شرما افغان کرکٹر راشد خان کی اہلیہ قرار دے دیا گیا ۔


بتایا جارہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل میں خرابی کی وجہ سے مشہور اداکارہ ایسرا بیلجک کو پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ بتایا جارہا ہے۔








Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں