لاہور(streamhours) عالمی ادارے ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کی فضا میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔ایک ہفتے میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ لاہور میں آلودہ ذرّات کی مقدار 235 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے، دنیا کے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر صوفیا اور بھارت کا شہر کلکتہ تیسرے نمبر پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بلغاریہ کے شہر صوفیا میں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 322 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بھارت کے شہر کلکتہ میں آلودہ ذرات کی مقدار 224 پرٹیکیولیٹ میٹرزپائی گئی ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں