اسلام آباد (streamhours ) آپ کو یہ جان کر حیرانگی ہو گی کہ انٹرنیشنل لیول پر اربوں ڈالر کا بزنس دینے والی حلال فوڈ مارکیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے قائم اداکارہ پاکستان حلال فوڈ اتھارٹی 5 سال گزرنے کے باوجود بھی فعال نہ ہو سکا ۔ اس ادارے کے قیام کے چار سال بعد


اس ادارے کا سربراہ تعینات کیا گیا ، اور دیگر افسران وملازمین کی بھرتی کی عمل کھٹائی میں پڑا ہوا ہے ۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق دنیا بھر میں پاکستانی حلال فوڈ پر لوگوں کو اعتماد ہے، اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ پر حلال فوڈ میں زیادہ تر غیراسلامی ممالک کا قبضہ ہے ، پاکستان مضبوط مسلم ملک ہونے کے باوجود پاکستانی بزنس کمیونٹی نےحلال فوڈ مارکیٹ میں حصہ ہی نہیں ڈالا، آج دنیا میں حلال فوڈ کی ایکسپورٹ ٹریلین ڈالرز ہے۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں