اسلام آباد (streamhours) سینئر تجزیہ کار طاہر ملک کا کہنا ہے کہ مولانا شیرانی فی الحال تو مولانا فضل الرحمان سے الگ ہوگئے ہیں لیکن انکا پلان یہ ہے کہ انکے ساتھ لوگ اکٹھے ہوں، وہ الگ پارٹی بنائیں اور پارٹی رہنماء یہ مطالبہ کریں کہ پُرانے صدر کو عہدے سے ہٹا کر پارٹی سے نکال دیا جائے۔


تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے طاہر ملک کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف اور آصف زرداری کو اس بات کا اندازہ ہوجائے کہ انکے پاس سے تو پاور ہی ختم ہوگئی ہے تو وہ پارٹی صدارت چھوڑ دیں گے بالکل اسی طرح مولانا فضل الرحمان پر دونوں جانب سے اٹیک ہوگا۔


طاہر ملک کا کہنا تھا کہ مولانا شیرانی فی الحال تو مولانا فضل الرحمان سے الگ ہوگئے ہیں لیکن انکا پلان یہ ہے کہ انکے ساتھ لوگ اکٹھے ہوں، وہ الگ پارٹی بنائیں اور پارٹی رہنماء یہ مطالبہ کریں کہ پُرانے صدر کو عہدے سے ہٹا کر پارٹی سے نکال دیا جائے۔ طاہر ملک نے مزید کیا کہا ؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں:







Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں