کراچی(streamhours) ایف بی آر نے گھر یا جائیداد کی خریداری پر اسکو رجسٹر کروانے کو لازمی قرار دے دیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق اب گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کروانے کا عمل لازمی ہو گا ۔ ورنہ شہریوں کو قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔


مزید بتایا گیا ہے کہ خرید و فروخت بینک کے ذریعے کرنے پر کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ نہیں کرنی ہوگی۔ تمام ڈیویلپرز کو کیش کی صورت کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ ایف بی آر کو لازمی کرنی ہوگی، بیس لاکھ سے زائد کیش پر گھر یا جائیداد کی خرید و فروخت رپورٹ کرنی ہوگا۔اسٹیٹ ایجنٹ بیس لاکھ سے زائد نقد پر جائیداد کی خرید و فروخت بتانے کے پابند ہوں گے۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں