پاکستانیوں کے 150ارب ڈالرز بیرونی اکائونٹس میں جمع ہیںاگر یہ دولت پاکستانی بینکوں میں آجائے تو ان لوگوں کا منافع کتنا بڑھ جائے گا؟دولت مندوں کےلئے شاندار موقعاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کے 150ارب ڈالر زغیر ملکی اکائونٹس میں جمع ہیں۔ تاہم شرح سود کم ہونےکی وجہ سے انھیں انتہائی معمولی منافع مل رہا ہے۔اب وقت ہے یہ پاکستانی اپنا پیسہ وطن واپس لانے کا سوچیں۔وہ پازیٹو میڈیا کمیونیکیشن کی جا نب سے آن لائن ویبینار سے خطاب کر رہے تھے ۔ ایک معروف بزنس مین سے اپنی ملاقات

کا ذکر کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ پاکستانیوں کی ڈالرز میں رقوم مالٹا جیسے ممالک کے بینکوں میں جمع ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ انہیں اپنی رقوم پاکستان واپس لا نے کے لیےکہا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ 150 ارب ڈالرز کے مالک پاکستانیوں کے نام اور پتے معلوم ہیں۔ایسے بزنس مینوں کو صرف دو فیصد منافع مل رہا ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں