اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملتان میں ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا جہاں ماموں پروفیسر اور بھانجا علامہ بن گیا۔ بھانجے نے پولیس میں بھرتی کا پرچہ اپنے ماموں سے حل کروا کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور جب اس کا انٹرویو ہوا تو وہ اس میں کورا نکلا۔بعدازاں جب امیدوار کی کاپی چیک کی گئی تو لکھائی میں زمین آسمان کا فرق تھا

اور پوچھ گچھ کے دوران سارا معاملہ کھل گیا جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں