اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مصنف خلیل الرحمان قمر جو اپنے متنازعہ بیان کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کی زد میں رہتے ہیں، انہوں نے ایک یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہ

کہ نہ وہ مولانا ہیں، نہ فضل اور نہ ہی رحمان، میں اسے کچھ نہیں مانتا۔ خلیل الرحمان نے کہا کہ اس کو اگر کرسی سے الگ کرو تو وہ پاگل ہو جاتا ہے۔ اس پر انٹرویو کرنے والے نے سوال کیا کہ وہ دس سال تک کشمیر کمیٹی کے سربراہ بھی رہے ہیں تو خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ یہ جہالت ہے جنہوں نے انہیں کمیٹی کا سربراہ بنایا وہ یہاں بھی سزا بھگتے ہیں اور وہاں بھی سزا بھگتیں گے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں