کابل(streamhours) افغان دارالحکومت کابل میں 15 سالہ لڑکی سےز کے گھناوٴنے فعل میں بھارتی گروہ ملوث نکلا۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں بھارتیوں کی غیر اخلاقی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور بچوں سے ز اور ویڈیوز بنانے کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا ہے۔افغان پولیس کے سپریٹنڈینٹ راشد خان کے مطابق

دارالحکومت کابل میں کم سن بچی سے جنسی زیادتی کے گھناوٴنے فعل میں بھارتی گروہ ملوث نکلا، بھارتی سیاح دیپ ڈیسائے نے 28 دسمبر 2020 کو 15 سالہ افغان لڑکی سےز کی اور اس مکروہ فعل کی ویڈیو بھی بنائی۔بھارتی سیاح دیپ ڈیسائے نے افغان لڑکی کو جان سے م=ار دینے کی دھمکی دی، جس پر لڑکی نے خوفزدہ ہوکر واقعے سے متعلق خاندان کو نہ بتایا، تاہم بھارتی سیاح نے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کر دی جو وائرل ہو گئی۔افغان پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے 4 تھانوں کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، اور کارروائی کرکے بھارتی سیاح دیپ ڈیسائے کو گرفتار کر لیا گیا، جب کہ ویڈیو کی آن لائن تشہیر کو روکنے کیلئے بھی اقدامات کر رہے ہیں۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں