لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اےنے جعلی حسینائیں بن کر سادہ لوح پاکستانیوں کو لوٹنے والا ایک گینگ پکڑا ہے نجی ٹی وی چینل سما نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پکڑےگئے میں پانچ نائیجرین اور ایک پاکستانی باشندہ شامل ہیں۔ گروہ اب تک متعدد لوگوں کو لوٹ چکا ہے۔

یہ لوگ دلکش لڑکیوں کی تصاویر استعمال کرکے سوشل میڈیا پر اپنے اکائونٹ بناتے تھے اور لوگوں سے رابطہ کرکے انھیں اپنے جال میں پھانس کر ان سے لاکھوں روپے بٹورتے تھے۔سادہ لوگ افراد ان حسین چہروں پرفدا ہو کر اپنا سب کچھ لٹانے کو تیار ہوجاتے تھے لیکن انھیں کیاخبر تھی کہ جن پر وہ دل ہار بیٹھے ہیں وہ حسینائیں نہیں بلکہ حبشی ہیں۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں