ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے آئندہ 2 ماہ کے لیے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کی جانب سے فروری اور مارچ کے لیے تیل کی پیداوار میں

10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور امریکا میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک بیرل 50 ڈالرکا ہوگیا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں