لاہور (streamhours) لاہور میں خواجہ سرا ماڈل کو زدو کوب کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں رمل علی کو بھنویں اور سر کے بالوں سے محروم کر دیا گیا ۔ خواجہ سرا رمل علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں جہانزیب خان نامی شخص پر یہ سب کچھ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

رمل علی کا کہنا ہے کہ جہانزیب خان نے مجھے بھنوؤں اور سر کےبالوں سے محروم کردیا ۔ مجھے خطرہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار جہانزیب خان ہوگا۔خواجہ سرا نے کہا کہ مجھے آئے روز غلط سلوک کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، میرےساتھ ہونے والےظلم کا نوٹس لیاجائے اور مجھے انصاف دلایاجائے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں