کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی سپر احتیاط کریں ،کیا لرزہ خیز کام ہونے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔۔۔کراچی میں بڑی دہشت گردی بڑی کارروائی کا خدشہ،نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیکٹا کی جانب سے سیکرٹری داخلہ سندھ کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ انٹیلی

جنس اطلاعات ہیں کہ کراچی میں دہشت گرد بڑی کارروائی کرسکتے ہیں اور دہشت گرد سرکاری عمارات،اہم مقامات اور اجتماعات میں دہشت گردانہ حملہ کرسکتے ہیں لہذا سکیورٹی ہائی الرٹ کی جائے ۔جس کے بعد کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فوری طور پر اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے ۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں