اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی مبشر لقمان کی جانب سے خبر بریک کی گئی ہے کہ سیٹھ عابد انتقال کر گئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خبر شیئر کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ’’افسوسناک خبر ! سیٹھ عابد انتقال کر گئے ہیں ‘‘۔

سیٹھ عابد کے حوالے سے بہت ساری کہانیاں موجود ہیں جن میں نمایاں دو واقعے ایسے ہیں جو آج بھی پاکستانیوں کو ازبر ہیں۔


ایک واقعہ یہ کہ انہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لیے مرکزی کردار کیا تھا


دوسرا واقعہ یہ کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کو لندن میں اس وقت اغوا کروا دیا تھا جب وہ لندن میں ہی زیر تعلیم تھیں۔







Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں