اسلام آباد( streamhours ) سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے جو خواب دیکھا گیا تھا اب وہ حقیقت میں تبدیل ہونے والا ہے، پاکستانن کے گردشی قرضے ختم ہونے والے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینئر اینکر پرسن و صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ ’’ پاکستانیوں مبارک ہو خواب حقیقت میں تبدیل IPPS سے ادائیگیوں کی باقاعدہ معاہدوں پر دستخط کا آغاز ہوگیا، آج سولر منصوبوں پر دستخط ہوگئے آئندہ دو روز میں Baggas منصوبوں اور 1999 و 2002 والے منصوبوں دستخط ہوجائیں گے، پھر یہ معاہدے کابینہ سے منظور ہوجائیں گے اور 2200 ارب گردشی قرضے ختم کو آغاز ہوجائے گا ‘‘۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں