مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہزارہ یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کے یونیفارم کے حوالے سے ایس او پیز جاری کردی ہیں۔ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندیجامعہ کے اندر طالبات میک اپ اور جیولری کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ۔طلباو طالبات یونیورسٹی میں شرٹ اور فٹ جینز بھی پہن کر نہیں آسکتے ۔ یونیورسٹی اکیڈیمک کونسل کا فیصلہ میل اسٹوڈنٹس کا لمبے بال اورفینسی ڈیزائن کی داڑھی رکھنے پر بھی پابندی ۔ مراسلہ یونیورسٹی سٹاف بھی ٹائٹ جینز اور

جیولری ڈیوٹی کے دوران نہیں پہن سکتے۔جبکہ اساتذہ کے چست لباس پر بھی پابندی عائد کردی گئی ۔ تمام طلبہ یونیورسٹی کے اندر ضابطہ اخلاق کا خیال رکھیں ورنہ کارروائی ہوگیمانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہزارہ یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کے یونیفارم کے حوالے سے ایس او پیز جاری کردی ہیں۔ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندیجامعہ کے اندر طالبات میک اپ اور جیولری کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ۔طلباو طالبات یونیورسٹی میں شرٹ اور فٹ جینز بھی پہن کر نہیں آسکتے ۔ یونیورسٹی اکیڈیمک کونسل کا فیصلہ میل اسٹوڈنٹس کا لمبے بال اورفینسی ڈیزائن کی داڑھی رکھنے پر بھی پابندی ۔ مراسلہ یونیورسٹی سٹاف بھی ٹائٹ جینز اور جیولری ڈیوٹی کے دوران نہیں پہن سکتے۔جبکہ اساتذہ کے چست لباس پر بھی پابندی عائد کردی گئی ۔ تمام طلبہ یونیورسٹی کے اندر ضابطہ اخلاق کا خیال رکھیں ورنہ کارروائی ہوگی


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں