ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ کوئین انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی والدین بن گئے، بیٹی کی پیدائش نے دونوں کو خوشی سے نہال کر دیا ۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ایپ انسٹا گرام پر ویرات کوہلی کی جانب سے پیغام میں بتایا گیا کہ ’’ ہم اپنے چاہنے والوں کے ساتھ یہ خوشی کی خبر شیئر کرنا چاہتے ہیں کہ آج سہ پہر ہم بیٹی کے والدین بنے ہیں، انوشکا اور بیٹی دونوں صحت مند ہیں اور ہم اپنی زندگی کے اس نئے باب کا آغاز کرنے پر بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس وقت ہماری پرائیوسی کا احترام کریں گے ‘‘۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں