Jan 12, 2021

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے، دونوں کا نکاح 27 فروری کو اور ولیمہ یکم مارچ کو ہو گا۔باکسرمحمدوسیم بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

محمد وسیم میرا سلطان کی حورم سلطان آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟مداح نئی تصاویر دیکھ کر یقین نہیں کر سکیں گے نے دبئی میں منعقد ہونے والے ایم ٹی کے گلوبل` کے باکسنگ ایونٹ میں میکسیکو کے گنیگن لوپیز کو شکست

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں