Jan 12, 2021

Jan 12, 2021

ماہر جلد ڈاکٹر کرسٹی کڈ نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ کمر پر نکلنے والے دانوں کی ایک اہم وجہ ہمارے نہانے کا انداز بھی ہے. دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق م ڈاکٹر کرسٹی کا کہنا ہے کہ کمر پر دانے بنیادی طور پر کچھ ایسے ہارمونز کی وجہ سے نکلتے ہوتے ہیں جن کے باعث بالوں کی جڑوں میں موجود گلینڈ زیادہ

چکنائی پیدا کرنے لگتے ہیں۔ جسم کا وہ حصہ جہاں پر بال نکل آئیں تو یہ انتہائی سنگین بیماری کی علامت ہوتے ہیں ان گلینڈز سے چکنائی کے زیادہ اخراج کی وجہ سے جلد پر دانے اور پھنسیاں بننے لگتی ہیں۔ این ایچ ایس کے مطابق 50 فیصد خواتین اور 40 فیصد مردوں میں مردوں میں فیصد مردوں میں زیادہ 20 کی

دہائی میں ایسا ہوتا ہے.ڈاکٹر کرسٹی کہتی ہیں کہ ہم میں سے اکثر لوگ نہاتے ہوئے جب سر پر شمپو یا کنڈیشنر لگاتے

ہیں تو بالوں کو اچھی طرح پانی سے دھوئے بغیر ا باقی جسم کو بھی دھونا شروع کردیتے ہیں. خصوصاً کنڈیشنر ایسی حالت میں ہمارے بالوں سے بہتا ہوا باقی جلد پر بھی چلا جاتا ہے اور اس پر ایک چکنی تہہ بنادیتا ہے، جو بعدازاں دانوں اور پھنسیوں کا سبب بنتی ہے. انہوں نے اس مسئلے کا سادپہ حل بتاتے ہوئے کہا کہ سر کے بالوں کو پہلے اچھی طرح دھولیا جائے اور انہیں پانی سے اچھی طرح صاف کرنے کے بعد ہی باقی جسم کو دھویا جائے. اس آسان احتیاط سے آپ کمر پر نکلنے والے دانوں سے بچ سکتے ہیں

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں