Jan 12, 2021

Jan 12, 2021

ردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے کی سب سے بڑی وجہ خ ون کے بہاؤ میں خرابی قرار دی جاتی ہے۔ اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس خرابی کو دور کرنے کا ایسا آسان اور بہترین طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ ہر مرد سن کر دنگ ہر جائے۔ میل آن لائن کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا

چیمبر تیار کیا ہے۔ جس میں آکسیجن بھری ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار مردوں کو اس چیمبر میں بند کر دیا جائے تو ان کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اس چیمبر میں 100فیصد آکسیجن ہو گی جو پریشر کے ساتھ چیمبر میں بھری جائے گی۔ جب مرد 100فیصد آکسیجن سانس کے

ذریعے اپنے جسم میں لیجائیں گے تو ان کا دوران خ ون کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اور عضو کی ایستادگی کا مسئلہ بھی جاتا رہے گا۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں