Jan 12, 2021

Jan 12, 2021

پنجاب کےشہر شیخوپورہ میں نئی نویلی دلہن سے تین بھائیوں کی ز ی ا د ت ی کا اندوہناک واقعہ پیش آگیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی رپورٹ کے مطابق تین مسلح افراد ڈک یت ی کی نیت سے ایک رکشہ روک لیا جہاں پر نئی نویلی دلہن کا روپ اس کا میک اپ اور فیشن دیکھ کر ان کی نیت بدل گئی اور وہ اسے

گ ن پوائنٹ پر ساتھ لے گئے۔اس حوالے سے ملزم جنید نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے لڑکی سے پوچھا کہ تمھارا کیا موڈ ہے، لڑکی نےہم سے پوچھا کہ اگر میں تمھاری بات مان لوں تو کیا مجھے چھوڑ دو گے تو ہم نےکہا ہاں چھوڑ دیں گے، ہم نے لڑکی کی عصمت دری کی۔ملزمان

نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی نے کوئی مزاحمت نہیں کی اگر وہ کچھ بولتی تو ہم اسے جانے دیتے۔تاہم لڑکی نے تینوں ملزمان کو دیکھتے ہی پہچان لیا اور انھیں پھ انسی دینے کا مطالبہ کردیا۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں