Jan 12, 2021

Jan 12, 2021

صوبہ سندھ کے شہر بدین میں نوجوان لڑکی اجتماعی…… کے بعد ،نجی ٹی وی کے مطابق بدین میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعہ میں 23 سالہ لڑکی سے اجتماعی …. کی گئی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے خاتون سے …. کے بعداسے گاڑی سے کچل دیا۔ملزمان نے لڑکی کے شوہر کے ساتھ مل کر کر

واقعے کو حادثہ قرار دینے کی کوشش کی۔ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنائی جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ ان سے منت سماجت کر رہی ہے۔ شوہر نے تفتیش کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے بیوی کو کو ……کے لیے 2ہزار میں فروخت کیا

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں