نیو یارک میں ایک انجن والاجہاز گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں چھوٹا  جہاز انجن میں خرابی کے باعث گرا، حادثے

میں زخمی ہونے والے پائلٹ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔حادثے کی وڈیو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لی ہے۔

The post یااللہ خیر،ایک اورجہازگرکرتباہ appeared first on Qahani.com.

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں