Jan 13, 2021

لاہور (streamhours) بے روزگار افراد تیار ہوجائیں، سرکاری نوکریاں آگئیں۔ پنجاب پولیس میں نئی بھرتیوں کا باقاعدہ اعلان ہوگیا ہے، بے روز گار اور پڑھے لکھے نواجون تیاری کرلیں۔ کابینہ کمیٹی کی 5ہزار 3سو30 کانسٹیبلز کی بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی۔ پانچ ہزار تین سو تیس کانسٹیبل کی بھرتی کی استدعا کی گئی جسے منظور کرلیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس

تمام اضلاع میں نئے کانسٹیبل بھرتی کرے گی۔



Sharing is caring!



یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں