Jan 13, 2021

Jan 13, 2021

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون پر اپنی ہی سوتیلی بیٹیوں کو ہ راس اں کرنے کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے . علی گڑھ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ بی ایس کی طالبہ نے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ اس کی سوتیلی ماں ہم جن س پرست ہے اور ہم تین بہنوں کو جوش بڑھانے والی ادویات کھلا کر

ہ راس اں کرتی ہے . متاثرہ کے مطابق اس کی والدہ کی موت کے بعد اس کے والد کی 45 سالہ خاتون سے فیس بک پر ملاقات ہوئی جس کے بعد دونوں نے 2019 میں ویلنٹائن ڈے پر شادی کرلی. ملزمہ نے خود کو نرس ظاہر کیا اور رات کے کھانے کے بعد مخصوص ٹیبلیٹ سب کو کھلانا شروع

کردیں اور کہا کہ یہ صحت کیلئے مفید ہیں. یہ ٹیبلیٹ کھانے کے بعد لڑکی کے والد، دادا اور دادی گہری نیند میں چلے جاتے جبکہ تینوں بہنوں کا جوش بڑھ جاتا جس کے بعد ان کی سوتیلی ماں انہیں فح فلمیں دکھاتی اور انہیں ہ راس اں کرتی. پولیس نے درخواست ملنے کے بعد ملزمہ سوتیلی ماں کو گرفتار کرلیا ہے. پولیس تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ خاتون کی یہ چوتھی شادی ہے، اس کی پہلی شادی 2005 میں دلی کے ایک شخص سے ہوئی تھی جس کی موت کے بارے میں ق ت ل کا شبہ ظاہر کیا گیا اور اس کیس میں بھی یہ ج ی ل جاچکی ہے.

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں