واٹس ایپ کی نئی پالیسی کا طلاق یہاں نہیں ہوگا۔؟ حکومت نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی۔پاکستانی صارفین یہ خبر ضرور پڑھیں اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وٹس ایپ پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کا معاملہ۔۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پالیسی کے بارے میں اعلامیہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا کہ وٹس ایپ کی نئی پالیسی کا اطلاق بزنس اکاؤنٹ والے صارفین پر ہوگا، ان بزنس انفرادی اکاونٹس پر نئی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق نہیں ہوگا،۔وزارت آئی ٹی نے مزید بتایا کہ وزارت آئی ٹی فیس بک انتظامیہ کی وضاحت کا جائزہ لے رہی ہےسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستانی صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھیں گے ۔ واشنگٹن (streamhours)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے گزشتہ سال یعنی 2020 میں اپنے ایپ اسٹور سے کُل 64 ارب ڈالر کمائی حاصل کی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ سال ایپ اسٹور سے 64 بلین ڈالرز کمائی کی ہے جو کہ سال 2019 کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے 2019 میں اپنے ایپ اسٹور سے 50 ارب ڈالرز کمائے تھے۔دی ورج کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپ اسٹور سے ریونیو میں اضافے کی اصل وجہ جانچنا تو مشکل ہے لیکن اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران ایپ اسٹور سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ آن لائن گیمز خریدے گئے ہیں۔خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور لوگوں کی جانب سے آن لائن گیمز اور انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے 2019 میں اپنے ایپ اسٹور سے 50 ارب ڈالرز کمائے تھے۔دی ورج کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپ اسٹور سے ریونیو میں اضافے کی اصل وجہ جانچنا تو مشکل ہے لیکن اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران ایپ اسٹور سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ آن لائن گیمز خریدے گئے ہیں۔خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور لوگوں کی جانب سے آن لائن گیمز اور انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں