آپ جنھیں چڑیاں اور بٹیر سمجھ کر کھاتے ہیں وہ درحقیقت کون سا حرام پرندہ ہے،ایسی رپورٹ سامنے آگئی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیں گے گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں گدھے کے گوشت کے بعد اب گوجرانوالہ میں بھی لوگوں کو حرام گوشت کھلائے جانےکا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

اور اس مقصد کےلئے جنوبی پنجاب سے حرام پرندوں کا شکار کرکے لایا جا تا ہے۔وراب گجرانوالہ میں محکمہ وائلٹ لائف نے بڑی کارروائی کی ہے۔چڑیوں اور بٹیروں کے نام پر شہریوں کو حرام گوشت کھلانے کا انشکاف ہوا ہے۔لوگوں کو حرام کوشت کھلانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیاہے جس میں تین لوگ شامل ہیں۔ملزمان سے حرام گوشت اور ذبح شدہ پرندے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان نے بازار میں دکان بنا رکھی تھی اور کچا گوشت بھی فراہم کر رہے تھے۔ شارق کو حرام قرار دیا جاتا ہے جب کہ اس کا شکار باآسانی کیا جا سکتا ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں