اسلام آباد (streamhours)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدر ی کا کہنا ہے کہ ندیم افضل چن جو مستعفی ہوئے ہیں انکی جانب سے یہ قدم جذبات میں آکر اُٹھایا گیا ہے، وہ ایک بہترین سیاستدان ہیں، امید اور مجھے یقین ہے کہ وہ اپنا فیصلہ بدلتے ہوئے استعفیٰ واپس لے لیں گے۔


تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ندیم افضل چن ایک سیدھے سادے سیاستدان اور انسان ہیں، وزیر اعظم کو اپنے ساتھ کام کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، انہوں نے اجتماعی طور پر کہا کہ جس کی کارکردگی بہتر نہ ہوئی وہ اپنے آپ کو فارغ سمجھے، جب متفقہ وارننگ دی جائے تو پھر تنقید نہیں بنتی۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ندیم افضل چن جو مستعفی ہوئے ہیں انکی جانب سے یہ قدم جذبات میں آکر اُٹھایا گیا ہے، وہ ایک بہترین سیاستدان ہیں، امید ہیں وہ اپنا فیصلہ بدلتے ہوئے استعفیٰ واپس لے لیں گے۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں