لاہور(streamhours) پاکستان کے سینئر صحافی امتیاز عالم نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس ایسے وقت میں کی جس وقت وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے مابین ملاقات ہوئی، فوج نے اپنے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان تک پیغام پہنچا دیا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، آپ جانیں اور آپ کے کام ۔


تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر تجزیہ دیتے ہوئے امتیاز عالم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں اپنے مقاصد میں کچھ حد تک کامیاب ہوگئیں ہیں، فوج میں غصہ پایا جاتا ہے، کیونکہ اس وقت پاکستان میں ایک عوامی حکومت ہے نا کہ مارشل لاء تو پھر فوج کو سیاست میں کیوں گھسیٹا جارہاہے؟ جو عمران خان کہتے ہیں کہ سول اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں وہ اب پھیکی ہو چکی ہے۔


امتیاز عالم کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کے ترجمان نے سب افواہوں اور الزامات کو مسترد کر دی ہے، کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس ایسے وقت میں کی جس وقت وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے مابین ملاقات ہوئی، فوج نے اپنے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان تک پیغام پہنچا دیا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، آپ جانیں اور آپ کے کام


ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے جو مہم چلائی گئی وہ کسی حد تک کامیاب ہو ئے ہیں، کچھ لوگوں کے مطابق فوج میں غصہ پایا جاتا ہے کہ جب ملک میں براہ راست مارشل لاء نہیں ہے بلکہ ایک عوام کی منتخب کردہ حکومت ہے تو ایسے میں فوج کو بیچ میں کیوں گھیسیٹا جارہا رہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی ایک صفحے والی بات میں فرق پڑ چکا ہے ۔ اگر وزیراعظم عمران خان اپنے مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں تو اس میں تو فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس آئی نے تمام تر الزامات کو مسترد کر دیا







Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں