Jan 14, 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انجری سے نجات حاصل کرلی، باقاعدہ بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا۔
کپتان بابر اعظم ، سابق کپتان اظہر علی اور باؤلر وہاب ریاض نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں انفرادی ٹریننگ میں حصہ لیا ،تینوں کرکٹرز ساؤتھ افریقہ کے خلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

بابر اعظم نے طویل مدت بعد وہاب ریاض جیسے تیز باؤلر کے سامنے بیٹنگ پریکٹس کی ، ان کے ساتھ اظہر علی نے بھی کافی دیر تک وہاب ریاض اور دوسرے نوجواب بولرز کے سامنے بیٹنگ کرکے خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں