Jan 14, 2021

Jan 14, 2021

ملکی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ سامنے آگیا جب ایک لڑکی اپنی جنس تبدیہلی کی درخواست لے کر عدالت کے رو برو آن کھڑی ہوئی اور اپنی اس خواہش کی حیران کن وجہ بتا دی ۔سماعت ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی،،درخواست گزار یسرا وحید اپنے وکیل راجا رضوان عباسی کے ساتھ پیش

ہوئیں،،جی آپ بتائیں کے آپ جنس تبدیل کیوں کرنا چاہتی ہو، جسٹس میاں گل حسن اورنگ کا استفسار ،مجھے خارش ہوتی ہے، یسرا وحید کا عدالت کو جواب،آدھے پاکستان کو خارش ہوتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگ کے ریمارکس ،عدالت میں تمام وکلا اور سائلین کے قہقے،13 سال کی عمر میں جنیاتی تبدیلی محسوس کرنے پر ڈاکٹرز سے چیک کرایا، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ،چیک اپ کے

بعد ڈاکٹروں نے جنس تبدیلی تک ملتوی کر دی گئی،کیلئے “ری اسائنمنٹ سرجری” تجویز کی، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ،ڈاکٹرون کی جانب سے سرجری کی تجویز کے بعد سے ذہنی اذیت کا شکار ہوں، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ ،جنس تبدیلی کیلئے سرجری کے اخراجات کا بندوبست کر لیا ہے، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ،جنس تبدیلی کے بعد نادرا ریکارڈ، ووٹر لسٹ اور تعلیمی سرٹیفکیٹس پر نام کی تبدیلی میں قانونی روکاوٹیں ہو سکتی ہیں، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ عدالت تمام اداروں کو نام اور جنس کی تبدیلی کیلئے حکم جاری کرے، راجا رضوان عباسی ایڈووکیٹ یسرا وحید کی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرایا گیا،

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں