لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کھولنے سے قبل جائزہ لینے کے لیے چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کے درمیان کل اجلاس ہوگا، جس میں اہم فیصلے کیے جاسکتے ہیں۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ’’کہ اس سے پہلے کہ طلبہ سکولوں میں آنا شروع کردیں اس سے پہلے کل (جمعہ کو) وزرائے تعلیم اور صحت کا اجلاس ہوگا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا‘‘۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں