Jan 14, 2021
لاہور(streamhours)وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم قبال نے کہاہے کہ صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے ،سازگارماحول اور سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جارہی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے ای بلڈپاکستان آرگنائزیشن کے وفد نے ملاقات کی،وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے
کہاکہ صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے ،سازگارماحول اور سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جارہی ہیں ،موثر اور ٹھوس اقدامات کے ذریعے کاروبار میں آسانیاں پیدا کی گئیں ۔یاں اسلم اقبال نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی سیکٹر کیلئے تاریخ ساز پیکج دیا ہے ،تعمیراتی سیکٹر کے فروغ سے 40 چھوٹی صنعتیں بھی پروان چڑھیں گی ۔ وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم قبال نے کہا ہے کہ صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے ،سازگار ماحول اور سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جارہی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے ای بلڈ پاکستان آرگنائزیشن کے وفد نے ملاقات کی، وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے ،سازگارماحول اور سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جارہی ہیں ،موثر اور ٹھوس اقدامات کے ذریعے کاروبار میں آسانیاں پیدا کی گئیں ۔بیروزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: اہم ترین سرکاری ادارے میں نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا
Related
یہاں کلک کر کے شیئر کریں
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89