Jan 15, 2021

Jan 15, 2021

معاون خصوصی وزیر اعظم ندیم افضل چن کا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو موصول ہو گیا ہے تاہم انھوںنے تاحال اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیںکیا۔ دوسری جانب ندیم افضل چن نے واضح کیا ہے کہ وہ پارٹی میں رہیں گے لیکن عہدہ کسی بھی صورت میں نہیں لیں گے۔ ذرائع کےمطابق ندیم افضل چن نے گاڑی اور دفتر سمیت دیگر

سرکاری مراعات واپس کردیں ہیں۔ گزشتہ روز ترجمانوں کے اجلاس کےبعد ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیاتھا۔ندیم افضل چن پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے

یہاں کلک کر کے شیئر کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں