ممبئی (streamhours) بالی وڈ کے مشہور اور نامور ادکار عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی سوشل میڈیا پر انٹری ۔ کافی مہینوں سے سوشل میڈیا سے غائب ارا خان نے حال ہی میں ایک پوسٹ کی ہے ۔ جس میں انہوں نے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے


نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔یاد رہے کہ ارا خان کافی عرصہ ڈپریشن کا شکار رہی ہیں اور اسکی وجہ شاید بچپن میں انکے ساتھ پیش آنے والا ایک نامناسب واقعہ تھا۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں