لاہور(streamhours) نواز شریف کی صاحبزادی اور (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی ڈگری رکھنے والے نے اپنا جرم مان لیا ۔ عمران خان کہتا ہے واردات میں نے نہیں میرے ایجنٹوں نے کی ہے ۔ جمعرات کو مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے


ایک ٹویٹ میں کہا کہ سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اب تحریری فیصلہ باقی ہے۔سیلیکٹڈ خان سن لے 19 جنوری کو حساب مانگنے آ رہے ہیں انشااللہ۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں