لاہور( این این آئی ) بیٹے نے جائیداد کی خاطر باپ کی سپاری دے کر شوٹرز کی مدد سے م روا دیا ،سی آئی اے پولیس نے شوٹرز اور بیٹے کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل رمضان نامی تاجر کو چوہنگ میں واقع اس کے گھر میں ہی نامعلوم افراد نے اسے ما-ر دیاتھا ۔ رمضان کے ما-رے جانے کا مقدمہ اس کے بیٹے عدنان

کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد حاصل کی تو عدنان کی حرکات مشکوک لگیں ۔ پولیس نے عدنان کو حراست میں لیا تو اس نے پردہ فاش کر دیا ۔ابتدائی تفتیش کے مطابق عدنان نے دو شوٹرز کو 12لاکھ روپے پر رمضان کوم-ارنے پر راضی کیا اور ان کو پانچ لاکھ ایڈوانس دیئے اور باقی رقم کام ہونے کے بعد ادا کی ۔ پولیس نے دونوں شوٹرز کو بھی گرفتار کر لیا ۔ سی آئی اے اقبال ٹائون کے مطابق ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ملزمان نے پینتیس ہزار روپے کا پستول خریدا تھا اور اس سے پہلے بھی رمضان کو ما-رنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔ دوسری جانب لکی مروت شہر کے مصروف ترین فقیران بازار (مینا خیل)میں ف ائ رنگ کے ایک واقعہ میں12سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا، ف ائ رنگ سے ایک شخص زخ م ی بھی ہوا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پستول سے م سلح ح ملہ آور کی فائ رنگ سے12سالہ راہگیر علی نواز موقع پر دم توڑ گیا جبکہ بلال زخمی ہوا ہے ۔ وار-دات کے بعد ح م لہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اچانک ف ائ رنگ سے شہریوں خاص کو دکانداروں میں بھگدڑ مچ گئی اور وہ خوف کے ما-رے دکانوں کی طرف دوڑ پڑے ۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں